اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

چڑیا کو عمر اکمل کے معاملے کا پتہ لگانے کے لئے بھیجا ہوا ہےنجم سیٹھی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک ) پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئر مین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی چڑیا کو مڈل آرڈر عمر اکمل کے معاملے کا پتہ لگانے بھیجا ہوا ہے۔لاہورمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ عمر اکمل کو خط لکھ کر واقعات کے بارے میں بتانے کا کہا گیا ہے تاہم ابھی ان کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔ سیٹھی کے مطابق انہوں نے ٹیسٹ کرکٹر کی کہانی کا پتہ لگانے کے لیے چڑیا کو بھیجا ہوا ہے اور ایک دو دن تک صورتحال واضح ہوجائے گی۔ نجم سیٹھی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے ہم سے کرکٹ سیریز کھیلنے کا وعدہ کیا تھا تاہم ابھی ان کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…