پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارتی ریاست تامل ناڈو ایک ہفتے سے جاری بارشوں سے 50 افراد ہلاک

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کے نتیجے میں اب تک 50کے قریب افراد ہلاک جبکہ نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں جاری بارشوں سے50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ، بارشوں سے سب سے زیادہ ریاست کا دارالحکومت چنائی متاثر ہوا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی بڑی وجہ بارش کے دوران پیش آنےوالے حادثات ہیں ، تیز بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث چنائی میں سکولوں اور کالجوں کو بند کر دیا گیا ہے اور صورتحال کے قابو میں آنے تک ان تعلیمی اداروں کو غیر معینہ مدت کیلئے بند رکھا جائیگا۔
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…