اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے . ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق مولانا عبد العزیز کے خلاف کارروائی کے لیے فورسز کو بھی اجازت دے دی گئی ہے کہ دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے . جبکہ مولانا عبد العزیز کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی جائے گی. وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا
جمعہ کے دن لال مسجد کے خطیب کیخلاف بڑا فیصلہ ہوگیا
13
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں