جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرکٹ آل سٹارز سیریز، شعیب اختر کو بنا ہیلمٹ کے بلے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوسٹن(نیوز ڈیسک)کرکٹ آل سٹارز سیریز کے دوسرے میچ میں شعیب اختر کو بنا ہیلمٹ کے بلے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے بلے بازوں کو اپنے خطرناک باونسرز سے ڈرانے والے شعیب اختر کو خود بھی خطرناک باونسر کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ کرکٹ آل سٹارز سیریز کے سلسلے میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں جب شعیب اختر بلے بازی کیلئے آئے تو ان کے سامنے اسپنر سائمنڈ موجود تھے اس لیے انہوں نے ہیلمٹ نہیں پہنا۔ تاہم سائمنڈ نے شعیب غیر کو متوقع طور پر باونسر دے مارا جس سے انہوں نے خود کو بال بال بچایا۔

مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…