کو ئٹہ(نیوز ڈیسک)ایف سی اور حساس ادارے نے ژوب کے علا قے میں تخریب کاری کا منصو بہ ناکام بنا تے ہو ئے کا لعد م تنظیم کی جانب سے زمین میں دفن کیا گیااسلحہ بر آمد کر لیا تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو ایف سی اور حسا س ادارے نے ژوب کے علا قے کاخاﺅ میں کا رروائی کر تے ہو ئے تخر یب کاری کا منصو بہ نا کام بنادیا کا لعد م تنظیم کی جا نب سے زمین میں دفن سا ت تیا رشدہ دیسی ساختہ ما ئنز اور بیس کلو بارودی مواد بر آمد کرلیا تاہم اس موقع پر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی مذکو رہ مائنز اوربا رودژوب اور گردنواح میں تخریب کاری کی غرض سے ذخیرہ کیا گیا تھا
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا۔
حساس ادارے نے تخریب کاری کا منصو بہ ناکام بنادیا
13
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں