جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

فیصل عابدی کا خورشید شاہ کو مناظر ے کا چیلنج

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) پی پی پی کے منحرف رہنما اور سابق صدرمملکت زرداری کے مشیر فیصل رضاعابدی نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی پریس ریلیز کو درست قرار دیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو مناظر ے کا چیلنج دیدیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس پی آر کا اعلامیہ قانونی اور آئینی ہے جس میں عوام کی ترجمانی کی گئی ہے۔ جو سامنے آنا چاہے آجائے مناظرے کیلئے تیار ہوں ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل رضا عابدی کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں کا کبھی ضرب عضب پر اتفاق نہیں رہا ، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں ایک سال رہ گئی ہے ان کے جاتے ہی فوجی عدالتیں بھی ختم ہوجائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ عوام سمجھتے ہیں کہ آپریشن فوج نے شروع کیا اور فوج ہی ختم کریگی۔فیصل رضا عابدی نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم نے سانحہ پبلک سکول کے بعد آرٹیکل 245 لگانے کا اعلان کرکے خود مارشل لا منظور کیا۔
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…