ابوظہبی (نیوزڈیسک) ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔اب سے کچھ دیر پہلے انگلینڈ نے 41 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے تھے۔انگلینڈ کی جانب سے جیسن روئے اور ایلکس ہیلز نے اننگز کا آغاز کیا۔انگلینڈ کا آغاز اچھا نہ تھا اورصفر کے مجموعی سکور پر اس کی پہلی وکٹ اس وقت گری جب جیسن روئے بغیر کوئی سکور کیے آؤٹ ہو گئےانگلینڈ کے کپتان ائین مورگن نے 11 چوکوں کی مدد سے 76 رنز کی اہم اننگز کھیلیانگلینڈ کی ٹیم ابھی پہلے نقصان سے پوری طرح سنبھل نہ پائی تھی کہ سات رنز کے مجموعی سکور پر جو روٹ بغیر کوئی سکور کیے پویلین لوٹ گئے۔14 رنز کے مجموعی سکور پر انگینڈ کی تیسری وکٹ بھی گر گئی۔ تیسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی ایلکس ہیلز تھے۔انگلینڈ کی چوتھی وکٹ 114 کے مجموعی سکور پر گری جب کپتان ائین مورگن 76 رنز بنا کر شعیب ملک کی گیند پر سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔انگلینڈ کی جانب سے جیمز ٹیلر اور ائین مورگن نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 133 رنز بنائے۔صرف ایک سکور کے اضافے کے بعد انگلینڈ کی پانچویں وکٹ اس وقت گری جب جوز بٹلر ایک رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔156 رنز کے مجموعی سکور پر انگلینڈ کی چھٹی وکٹ گری۔سکور میں صرف پانچ رنز کے اضافے کے بعد انگلینڈ کی ساتویں وکٹ اس وقت گری جب معین علی سات رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔پاکستان کی جانب سے انور علی، شعیب ملک اور محمد عرفان نے دو، دو جبکہ یاسر شاہ نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
ابو ظہبی: انگلینڈ کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر مشکل میں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
چین جائیں
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































