کابل (نیوزڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان میں پائیدار امن کیلئے پاکستان سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے والے دہشتگرد گروپوں کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے چاہئیں۔ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن اور دہشت گردی کے خلاف مکمل تعاون اور خلوص کی یقین دہانی کروائے۔ منگل کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق افغان صدر اشرف غنی سے گزشتہ روز چین کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان ڈینگ ژن نے ملاقات کی‘ ملاقات میں افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ پائیدار امن افغانستان کی بنیادی ضرو ر ت ہے‘ افغانستان میں امن کے حوالے سے پاکستان اور افغا ن طالبان کا
کردارا ہم ہے
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے
اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات