اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ آل اسٹار سیریز، شعیب اختر پسندیدہ کھلاڑی بن گئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ابو ظہبی(آن لائن)نجی ویب سائٹ کے پول میں راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کرکٹ آل اسٹار سیریز میں دیکھے جانے والے پسندیدہ ترین کھلاڑی قرار جبکہ فہرست میں ریورس سوئنگ کے کِنگ وسیم اکرم کا دوسرا نمبر ہے۔کرکٹ آل اسٹار سیریز میں کرکٹ مداح اپنے من پسند کھلاڑیوں کو ان ایکشن دیکھ کر ماضی کی یادیں تازہ کر رہے ہیں، تیز رفتار باو¿لنگ اور باو¿نسرز کی وجہ سے مشہور شعیب اختر ایک مرتبہ پھر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے، کرکٹ آل اسٹارز کے پہلے ہی میچ میں خطرناک باو¿نسرز سے بلے بازوں کا استقبال کرنے والے راولپنڈی ایکسپریس ایونٹ کے پسندیدہ ترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔نجی ویب سائٹ پر ہونے والی رائے شماری میں انہیں سب سے زیادہ 34 فیصد ووٹ ملے، وسیم اکرم کا فہرست میں دوسرا نمبر ہے۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…