ابو ظہبی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز بلے باز یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے بعد ون ڈے انٹرنینشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ون ڈے ٹیم میں شامل ہونے والے یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف ہونے والے پہلے ون ڈے کے بعد ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔یونس خان کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے بعد ہی قومی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ ٹیم میں شمولیت کے بعد یونس خان کا کہنا تھا کہ یہ ون ڈے میں شمولیت ان کے لئے وقار کا مسئلہ ہے۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا
مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



















































