بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

گوگل کا واٹس ایپ کے مقابلے میں نیا فچر متعارف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) گوگل کی جانب سے وافس ایپ اور اسکائپ کے مقابلےمیں کالنگ اپلیکیشن ہینگ آوٹ کو بہتر بنانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اب گوگل نے اپنی اس اپلیکیشن کے ویب کالنگ کے تجربے کو ری ڈیزائن کر کے متعارف کرایا ہے اب اس کا انٹر فیس آسان بناتے ہوئے مجموعی طور پر اس کے معیار کو بہتر کیا گیا ہے ویڈیو چیٹ اب نہ صرف پہلے کے مقابلے میں بہتر ہوگئی ہے بلکہ یہ زیادہ تیز بھی کام کرنے لگی ہے ۔
اس وقت ہینگ آوٹ کے کچھ صارفین کو ہی یہ اپ ڈیٹ میسر ہے مگر مستقبل قیرب میں اسے دنیا بھر میں تو سیع دی جائے گی ۔
مگر اس کے بدلے میں گوگل نے کچھ فیچرز کو ختم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے تاہم ابھی اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں گوگل کی جانب سے اس کا اعلان ایک باضابطہ بیان میں کر تے ہوئے بتایا گیا کہ ویب صارفین کےلئے اب کالنگ کا تجربہ با لکل نیا ہو گا کیونکہ اب ویڈیو زیادہ جلد لوڈ ہو سکیں اور زیادہ بہتر طریقے سے رینڈر ہو سکیں گی ۔

دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…