ابوظہبی(نیوزڈیسک) نجی مصروفیت کے باعث قومی کرکٹر محمد رضوان انگلیند کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز کل سے ہونے جارہا ہے۔ سیریز کا پہلا میچ ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ میچ سے قبل قومی نوجوان کرکٹر محمد رضوان نجی مصروفیت کے باعث پہلے میچ میں شرکت نہیں کرپائیں گے۔ محمد رضوان پاکستان واپس آ گئے ہیں تاہم دوسرے میچ سے قبل وہ قومی ٹیم کو دوبارہ جوائن کرلیں گے۔
نجی مصروفیت کے باعث قومی کرکٹر محمد رضوان انگلینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ سے دستبردار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر
-
راولپنڈی ،شوہر سے ناراضی پر گھر آئی بہن کو بھائی نے ہلاک کر کے قتل کردیا
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا
-
حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا
-
ایران کیخلاف فوجی کارروائی دراصل ’’مسیحا کی واپسی‘ ‘کی راہ ہموار کر رہی ہے: نیتن یاہو
-
شادی ہال کا اغوا مالک 20 لاکھ روپے تاوان دیکر رہا، پولیس اہلکار ملوث نکلے
-
ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں اضافہ
-
عام درد کش ادویات کے استعمال سے متعلق خطرناک انکشاف
-
کم آمدن والے افراد کے لیے 23ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ



















































