اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ہواوے نے Honorسیریزکا ایک اور شاہکار Honor 4X پاکستان میں متعارف کرادیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ہواوے نے Honorسیریزکا ایک اور شاہکار Honor 4X پاکستان میں متعارف کرادیا،یہ سمارٹ فون یقینی طورپرزبردست فروخت کی طرف گامزن ہونے جارہاہے، Honor سیریزکے پچھلے فونزکی حیرت انگیزفروخت سے تمام سمارٹ فون صارفین آگاہ ہیں،اس سیریزکے سمارٹ فونزنہ صرف حیرت انگیزحد تک ڈیزائن شدہ بلکہ یہ تمام تر جدید ٹیکنالوجی سے بھی آراستہ ہیں، Honor 4X کی5.5 انچ کی بڑی سکرین 720×1280پکسل کی حامل ہے،یہ فون جدیدترین اینڈرائڈ4.4لالی پوپ OS سافٹ ویئر،EMUI 3.0 اور 64BIT،1.2GHzاوکٹاکور پروسیسررکھتا ہے، Honor 4X دوسرے سمارٹ فونز کی نسبت 40 فیصد بہترکارکردگی کاحامل ہے، Honor 4X کے متنوع فیچرز ہرطبقہ فکرکے صارفین کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں، مثلاً گیمز کے شوقین افراد کیلئےGame Loft جیسا منفرمواد بھی موجودہے،ڈبل مائیکروسم والا یہ سمارٹ فون2GB RAM اور ROM8GB کا حامل ہے اور اس کی میموری کو 32GB تک بڑھایا جاسکتا ہے،اسکی 4Gٹیکنالوجی بہترین انٹرنیٹ کنکٹویٹی فراہم کرتی ہے،اس فون کے کیمرہ کی کوالٹی اسکا ایک اور زبردست فیچرہے،اسکی متحرک اور رنگین سکرین کے ہوتے ہوئے کوئی بھی قیمتی لمحہ محفوظ ہونے سے بچ نہیں سکے گا،اس کے13میگا پکسل فرنٹ اور5میگا پکسل بیک کیمرہ کے ساتھ لی جانے والی تصویریں زندگی کے قریب ترہوتی ہیں،اسکی 3000mAH بیٹری سمارٹ فون کے طویل ترین دورانیہ کیلئے استعمال کو یقینی بناتی ہے،اس سمارٹ فون کی یہ تمام خصوصیات اسکو ایک منفردسمارٹ فون بناتی ہیں۔ہواوے کے کنٹری مارکیٹنگ ہیڈ فراز خان کے مطابق یہ سمارٹ فون اپنے پیشروفونز کی طرح زبردست کامیابی حاصل کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…