جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

مودی شدید ڈپریشن کا شکار، اجلاس میں2؍مرتبہ دوا کھائی،سر درد کی بھی شکایت

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
FILE - In this March 1, 2014 file photo, Gujarat state chief minister and India's opposition Bharatiya Janata Party (BJP)'s prime ministerial candidate Narendra Modi gestures during the closing ceremony of the 50th anniversary celebrations of the Bar Council of India in Gandhinagar, India. Modi will contest elections, scheduled from April 7 to May 12, from a revered Hindu holy city, a decision analysts say is a sign of his commitment to Hindu nationalism. (AP Photo/Ajit Solanki, File)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے انتخابات میں بد ترین شکست کے بعد وزیراعظم نریندر مودی شدید ڈیپریشن کا شکار ہو گئے ، انہوں نے پارٹی اجلاس کے دوران 2؍ مرتبہ ڈپریشن کی دوا کھائی اور سر میں درد کی بھی شکایت کی۔ تفصیلات کے مطابق ایک بھارتی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پیر کو نریندر مودی نے اپنی پارٹی کی پارلیمانی بورڈمیٹنگ میں شکست کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ شکست کا الزام کسی دوسرے کو دینے کی بجائے اس کی اصل وجوہات کو تلاش کیا جائے۔ انہوں نے طویل اجلاس کے دوران دو مرتبہ ڈیپریشن کی دوا کھائی اور سر میں درد کی شکایت کی۔ تاہم انہوں نے اجلاس ملتوی کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا ۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…