منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

سی ڈی اے اور صفا مال اسلام آباد کے درمیان پھڈا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے تارکین وطن سرمایہ کاروں نے اسلام آبد میں اپنا بزنس ختم کرنے کی دھمکی دیدی اور تازہ مثال الصفا گولڈن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو عبدالقیوم نے دی ہے جب سی ڈی اے نے اسے ایک خط کے ذریعے کروڑوں روپے ادائیگی کے احکامات دیئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں واقعہ صفا مال کے چیف ایگزیکٹو اور سی ڈی اے کے درمیان تنازع میں سرمایہ کاری بورڈ کی کوششیں کامیابی سے ہمکنار ہوتی نظر نہیں آرہی ہے سی ڈی اے نے الصفا مال کی انتظامیہ کو 23اگست کو ایک خط لکھا اور اسے 4547906 روپے بطور پریمیم رقم ادا کرنے کو کہا اور یہ بھی لکھا کہ دو ہفتوں کے اندر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں پلاٹ کی منسوخی کردی جائے گی ۔ دریں اثناء الصفا کے مالک عبدالقیوم نے سرمایہ کاری بورڈ سے رجوع کیا ہے تاکہ معاملے کو خوش دلی سے حل کیاجاسکے عبدالقیوم کا کہنا ہے کہ میں سعودی عرب سے سرمایہ کاری یہاں پاکستان لایا ہوں اگر مسائل حل نہ ہوئے تو پاکستان کو چھوڑ کر واپس سعودی عرب چلا جاﺅنگا ۔
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…