پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

سامان جلانے کی دھمکی کارگر، سعید اجمل کو آج اکیڈمی کا انتظام مل جائے گا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سعید اجمل کو کرکٹ اکیڈمی کے دوبارہ آغاز کی منگل کو دوبارہ اجازت ملنے کا امکان ہے۔زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ انٹرنیشنل کرکٹر کو یونیورسٹی میں اپنی اکیڈمی دوبارہ سے چلانے کی اجازت دے دی جائے، اس کا اعلان آج متوقع ہے۔ یونیورسٹی کے ترجمان ڈاکٹر جلال عارف نے کہا کہ کسی کو یونیورسٹی کی اراضی الاٹ نہیں کی جا سکتی، البتہ کھیل پر کوئی پابندی نہیں ہے، سعید اجمل کو دوبارہ کرکٹ اکیڈمی چلانے کی اجازت دے سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ سعید اجمل نے اجازت نہ ملنے پر اکیڈمی کا سامان نذرآتش کرنے کی دھمکی دے دی تھی جو کام دکھا گئی۔
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…