منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

اپوزیشن اور حکومتی بنچوں کو برابری سے چلانے کی کوشش کرونگا، ایاز صادق

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز دیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔جن لوگوں نے مجھ پر اعتماد کیا میں تمام کا شکر گزار ہوں۔ ایک ہی اسمبلی سے دو مرتبہ سپیکر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔ انہوں نے کہا ہم مل کر جمہوریت اور آئین کا دفاع کریں گے۔ انہوں نے کہا میں یقین دلاتا ہوں کہ اس پارلیمنٹ سے خوشحالی اور بہتری کے لئے جو کچھ ہو سکا وہ انجام دینے کی کوشش کروں گا۔ مشاورت سے ایوان کو چلانے کی کوشش کروں گا۔ کمیٹی سسٹم میں بہتری لانے کی کوشش کروں گا۔ کشمیر کے مسئلے کو اپنے ایجنڈے میں سرفہرست رکھوں گا۔ انہوں نے کہا جو اصل پاکستان ہے دوسرے ممالک کو دکھائیں گے۔ انہوں نے کہا تمام اراکین پارلیمنٹ میرے دست بازو ہیں۔ انہوں نے کہا ہم وہیں سے سفر شروع کریں گے جہاں سے منقطع ہوا تھا۔ انہوں نے کہا میری کوشش ہو گی اپوزیشن اور حکومتی بنچوں کو انصاف سے چلانے کی کوشش کروں گا۔
مزید پڑھئیے: کیا عمران خان تیسری شادی کرنے والے ہیں ؟ سینئر اینکر کا دلچسپ جواب
مزید پڑھئیے: آسف علی زرداری اگلے اتوار گرفتار ہونے والے ہیں، ایک سینئر اینکر کا انکشاف



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…