منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ، مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت اور کارکنوں میں دراڑیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کو اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشکلات پیش آگئی ہیں ، مقامی کارکنوںاور عہدیداروں میںدراڑیں پڑ گئیںہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ (ن) لیگ کے کارکنوں اور عہدیداروں نے الزام لگایا ہے کہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کئے گئے فیصلوں سے ایسا لگتا ہے کہ مقامی قیادت پارٹی کے مفادات کا دل سے خیال نہیں رکھ رہی ۔ ممتاز مسلم لیگی رہنما اورکارکن ڈاکٹر سعید اللہ خان نے کہا ہے کہ مقامی لیڈرز بڑی غلطی کررہے ہیں جس سے این اے 48 کی تاریخ دوبارہ دوہرائی جاسکتی ہے جب ہم نے 2013ءمیں پی ٹی آئی سے شکست کھائی انہوں نے ایم این اے طارق فضل چوہدری پر الزام لگایا کہ وہ اپنے مفادات کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹی مفادات کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور اپنے پراپرٹی کا کاروبار کو آگے بڑھانے کیلئے جماعت اسلامی کے امیدواروں کو جگہ دے رہے ہیں۔
مزید پڑھئیے: کیا عمران خان تیسری شادی کرنے والے ہیں ؟ سینئر اینکر کا دلچسپ جواب
مزید پڑھئیے: آسف علی زرداری اگلے اتوار گرفتار ہونے والے ہیں، ایک سینئر اینکر کا انکشاف



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…