پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں تحریک انصاف کی متوقع شکست سے بچنے کیلئے شیخ رشید نے نیا فارمولہ پیش کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں تحریک انصاف کی متوقع شکست سے بچنے کیلئے شیخ رشید نے نیا فارمولہ پیش کردیا،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مشورہ دیاہے کہ بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں شکست سے بچنے کے لیے پارٹی رہنماﺅںکے ساتھ بیٹھ کر موجودہ سیاسی صورت حال پرغوراورمشاورت کریں۔معروف روزنامہ سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ میں نے پنجاب کے الیکشن میں ن لیگ سے شکست کے بعد عمران خان سے کہاتھاکہ اس معاملے کوغیرمعمولی اندازسے دیکھیں اورایک کمیٹی قائم کی جائے جوشکست کی وجوہ تلاش کرے، کمیٹی میں مجھے بھی شامل کیاجائے مگراب تک کمیٹی کے بارے میںمجھے نہیں بتایاگیا۔ انھوں نے مزیدکہاکہ پی ٹی آئی کے پاس مضبوط منشورہے وہ نئے عزم کے ساتھ میدان میںآئے ہیںلوگوںکوان سے بہت امیدیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…