اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

کراچی کے کرکٹرز انتظار کرتے رہے ، محمد عامر لیکچر دینے نہیں پہنچے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015 |
Pakistani pacer Mohammad Aamer celebrates taking a wicket during a three day match at the Pindi Cricket Stadium in Rawalpindi on March 13, 2015. Pakistani fast bowler Mohammad Aamer showed no signs of rustiness as he made his return after a five-year spot-fixing ban, bagging three wickets in his first spell in competitive cricket since 2010. AFP PHOTO / Aamir QURESHI (Photo credit should read AAMIR QURESHI/AFP/Getty Images)

کراچی(آن لائن) سپاٹ فکسنگ میں پابندی سے دوچار ہونے والے فاسٹ بولر محمد عامر پابندی کے خاتمے کے بعد بھی درست ٹریک پر نہیں آسکے ہیں ، انہیں پی سی بی کی جانب سے دئیے گئے روڈ میپ کے مطابق نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کراچی کی ٹیم کو اینٹی کرپشن اور سپاٹ فکسنگ کے حوالے سے تلخ تجربات کے بارے میں کھلاڑیوں کو لیکچر دینا تھا مگر وہ نہیں پہنچ سکے ، کراچی کے کھلاڑیوں نے ڈیڑھ گھنٹے تک ان کا انتظار کیا۔ ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال نے پچھلے میچ میں محمد عامر سے ہونے والی تلخ کلامی کے باعث لیکچر میں آنے سے معذرت کر لی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…