جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

گرفتارعسکریت پسندوں میں چار پاکستانی شہری بھی شامل ہیں ، بنگلہ دیش پولیس

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015
Bangladeshi police stand guard during an ongoing blockade organised by Bangladesh Nationalist Party (BNP) activists and Islamist allies in Dhaka on January 1, 2014. Bangladesh's main opposition party has called for a non-stop blockade, rejecting plans for a January 5, election and plunging the nation into fresh political turmoil. AFP PHOTO/Munir uz ZAMAN
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (آن لائن)بنگلہ دیش کی پولیس نے کہا ہے کہ مختلف مقامات پر چھاپے مار کرچار پاکستانی شہریوں سمیت سات شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے،جن کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں ان ملزمان نے اس کالعدم تنظیم سے وابستگی کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ ملزمان حکومت کے خلاف کارروائیوں کی سازش میں مصروف تھے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…