کوئٹہ(نیوزڈیسک) پاکستان تحریکٍ انصاف نے بلوچستان میں نئی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا ہے . تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پی ٹی آئی کی موجودہ کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے جس کے بعد سردار یار محمد رند کو بلوچستان میں پی ٹی آئی کا آرگنائزر مقرر کر کے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے