پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کی کے پی کے حکومت کو9نومبراقبال ڈے پرچھٹی کی ہدایت

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے علامہ اقبال کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے خیبر پختونخواہ حکومت کو 9 نومبر کے دن چھٹی دینے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال پاکستان کی تاریخ میں ایک عظیم شخصیت کے نام سے جانے جاتے ہیں اور اس حوالے سے یہ بات ضروری ہے کہ ہم آنے والی نسل کو بھی ان کی اہمیت سے باور کرائیں۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے اقبال ڈے کو چھٹی نہ دینے کا اعلان کیا تھا جس پر وکلاء سمیت مختلف حلقوں نے اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔مبصرین کا اس حوالے سے کہناہے کہ اقبال جیسی شخصیت کی اہمیت زیادہ سے زیادہ نئی نسل تک پہنچانے کی ضرورت ہے جبکہ حکومت اس کے برعکس اس حوالے سے کچھ بھی نہیں کر رہی۔07



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…