اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

اپوزیشن جماعتوں سے اسپیکر کا ووٹ مانگیں گے، شفقت محمود

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی شفقت محمود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اسپیکر کیلئے مجھے امیدوار نامزد کیا ہے اس وقت تحریک انصاف واحد جماعت ہے جو حکومت کو ہر جگہ چیلنج کرتی ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اسپیکر کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں تمام اپوزیشن جماعتوں ایم کیو ایم، پی پی پی اور دیگر سے ووٹ مانگیں گے۔ انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف پارلیمنٹ میں اور پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے والی واحد جماعت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…