جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بھارت نے ماحولیاتی تحفظ تنظیم کی رجسٹریشن معطل کردی، گرین پیس کا عدالت میں جانے کا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم گرین پیس کا کہنا ہے کہ اس کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے بعد بھارت میں اس کی سرگرمیاں بند ہوگئی ہیں تاہم وہ حکومتی فیصلے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی۔خیال رہے کہ اس سے قبل نریندر مودی کی حکومت نے اس تنظیم پر الزام لگایا تھا کہ وہ ٹیکس قوانین پر عمل نہیں کرتی اور اس کا ایجنڈا ترقی کے خلاف ہے۔گرین پیس کا کہنا ہے کہ وہ گذشتہ 14 سال سے بھارت میں کام کر رہی ہے اور اس کے کارکنان کی تعداد 300 ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی جب سے اقتدار میں آئے ہیں این جی اوز اور فلاحی گروہ ان کے نشانے پر ہیں۔گرین پیس کا کہنا ہے کہ وہ اس حکومتی فیصلے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی۔ادارے کے قائم مقام ایگزیکٹیو ڈائریکٹر وینوتا گوپال نے اپنے بیان میں اس یقین کا اظہار کیا کہ ان کی قانونی پوزیشن مضبوط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…