لندن(آن لائن)انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابیاں سمیٹنے والے یاسر شاہ کی کارکردگی سے رکی پونٹنگ بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ کہتے ہیں یاسر شاہ بہترین ٹیلنٹ ہے۔یاسر شاہ ٹیلنٹڈ بولر ہے۔اس نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے حالیہ میچوں میں متاثر کن کارکردگی پیش کی۔ شین وارن کے ساتھ کام کرتے ہوئے یاسر شاہ کی بولنگ میں مزید نکھار آیا ہے۔ مجھے امید ہے پاکستانی لیگ اسپنر آنے والے دنوں میں بلے بازوں کو پہلے سے زیادہ پریشان کرے گا۔
رکی پونٹنگ بھی یاسر شاہ کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا
-
حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
عید کے چاند سے متعلق عدالت میں انوکھی درخواست دائر
-
بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کے لئے تیار
-
66سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہیں، اداکارہ نینا گپتا نے خاموشی توڑ دی
-
کم آمدن والے افراد کے لیے 23ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
شادی ہال کا اغوا مالک 20 لاکھ روپے تاوان دیکر رہا، پولیس اہلکار ملوث نکلے



















































