اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

فالج کے حملے سے زندگی کو لاحق خطرے سے بچا ﺅکا آسان طریقہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فالج کے اچانک حملے سے انسانی دماغ پر مرتب ہونے والے شدید اثرات کے نتیجے میں مریض کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ایسی صورتحال سے دوچار افراد کی زندگی کو لاحق خطرے سے بچانے کیلئے چین سے تعلق رکھنے والے طبی ماہر ین نے ایک آسان حل تلاش کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق فالج کے اچانک حملے سے مریض کے دماغ کی شریانیں پھٹنے کا خدشہ ہوتا ہے ، جس سے بچنے کیلئے مندرجہ ذیل طریقہ کار پر عمل کر کے فوری خطرے سے بچا جا سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق فالج کے اچانک حملے کی صورت میں اگر گھر میں کوئی سرنج موجود ہو تو بہتر ہے، اور نہ ہونیکی صورت میں عام سوئی لیکر اسے گرم کر لیں تاکہ جراثیم کا خاتمہ ہو جائے۔سوئی کے ٹھنڈا ہونے پر فالج کا شکار ہونے والے شخص کے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کے ناخنوں کے قریب پوروں میں چبھو کر خون کا ایک ایک قطرہ نکال دیں۔علاوہ ازیں اگر مریض کے منہ میں بگاڑ پیدا ہونے لگے تو اس کے دونوں کانوں کو اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں سے خوب رگڑ کر سرخ کریں۔کانوں کے سرخ ہونے پر انکے نازک حصے پر بھی سوئی چبھوکر ایک ایک قطرہ خون باہر ٹپکادیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس عمل کے کرنے سے خون کا بہا ﺅدماغ کی طرف ہونے کی بجائے دوسرے حصوں کو منتقل ہو جاتا ہے جس سے شریانیں پھٹنے کا خطرہ بڑی حد تک کم ہو جا تا ہے۔واضح رہے یہ طریقہ ڈاکٹر کی عدم دستیابی کی صورت میں بہتر ہے۔علاوہ ازیں فالج کا حملہ ہونے کی صورت میں مریض کو فوری ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ کسی بھی قسم کے خطرے سے بر وقت نمٹا جا سکے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…