کراچی (نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سیکٹر کمانڈرز کو کراچی آپریشن میں تیزی لانے کا حکم دیدیا ہے ۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت رینجرز ہیڈ کواٹرز میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو ا جس میں ڈی ڈی جی رینجرز سیکٹر کمانڈرز ، لاآفیسر ز اور پراسکیورٹرز نے شرکت کی ۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق اجلاس میں پولیس وکلا اور گواہوں کے قتل میں ملوث دہشتگرد اجرتی قاتلوں اور ٹارگٹ کلرز کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ اس موقع پر رینجرز کے لا آفیسر اور پراسکوٹرز کو ان عناصر کی گرفتاری کے بعد قانونی چارہ جوئی مکمل کرتے ہوئے کیسز کو جلدازجلد عدالتوں میں پیش کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسے بھی اٹھا لیں
-
بیرونِ ملک روزگار کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا فیصلہ
-
لاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 2سگی بہنوں سے 5افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی
-
آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی
-
نئے سال کی آمد ! تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف مل گیا
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کے ہاتھوں بیوی اور بیٹی کے قتل کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
بھارت کی اشتعال انگیزی اسے ہی مہنگی پڑگئی، آئی پی ایل کو اربوں ڈالرز کا نقصان
-
چینی سائنسدانوں نے چکن کا متبادل سستا گوشت تیار کرلیا
-
ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
-
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
-
طلاق کے بعد 90 دن کے اندر ازدواجی تعلقات پر زیادتی کا مقدمہ خارج
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی ور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل،ملزم نے خود قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
-
پاکستان میں بھی سپر فلو کہلائے جانے والے انفلوئنزا کی موجودگی کا انکشاف
-
جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی دبئی اسمگلنگ کرنے والا گروہ بے نقاب















































