لاہور(نیوزڈیسک) انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے سکواڈ میں شامل 5قومی کرکٹرز دبئی کے لئے روانہ ہوگئے ۔ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے ٹیم کا اعلان جمعرات کے روز کردیا گیا تھا جن میں بیشتر کھلاڑی پہلے سے ہی دبئی موجود ہیں جبکہ پانچ کرکٹرز لاہور سے روانہ ہوچکے ہیں ۔ ان میں آل راﺅنڈرز عامر یامین ،انور علی ،ظفر گوہر ، بلے باز بابر اعظم اور فاسٹ باﺅلر محمد عرفان شامل ہیں ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چار ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول ہے جس کا پہلا میچ 11نومبر کو دبئی میں کھیلا جائےگا۔
انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے سکواڈ میں شامل 5قومی کرکٹرز دبئی کےلئے روانہ ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
چین جائیں
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































