اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سردار ایاز صادق کی قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران زبان پھسل گئی۔ انہوں نے کہا کہ جب کنٹینر پر میرے خلاف باتیں ہوتی تھیں اس وقت میرے بھی منہ میں زبان تھی میں بھی بول سکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا کیونکہ ’تیر سے نکلا ہوا کمان کبھی واپس نہیں آتا ‘۔ سردار ایاز صادق نے غلطی کا احساس ہوتے ہی جملے کو بدل دیا اور کہا کہ کمان سے نکلا ہوا تیرکبھی واپس نہیں آتاکیونکہ تعلق بنتا بڑی مشکل سے ہے اور ٹوٹتا چند لمحوں میں ہے۔
مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟