اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندر انڈسٹریل سٹیٹ میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے کے نیچے دبے ایک شخص کی اپنے اہلخانہ کو کال۔مدد کی اپیل ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں منہدم ہونے والی پلاسٹک فیکٹری کے ملبے تلے دبے افراد میں سے ایک نے اپنے اہلخانہ سے موبائل کے ذریعے کال کی اور مدد کی اپیل کی ۔امدادی ٹیموں نے فوری طور پر مذکورہ جگہ پر کھدائی کا کام شروع کر دیا ہے
مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟