اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی نے سپیکر اسمبلی ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کے مقابلے میں امید وار نہیںلائیں گے۔خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کے مقابلے امید وار نہیں لائیں گے۔تاہم اگرن لیگ ایاز صادق کی جگہ کوئی اور امید وار لائے گی تو پیپلز پارٹی اپنا امید وار میدان میں لے آئی گی۔خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایاز صادق نے بطور اسپیکر اپوزیشن کے ساتھ اچھا سکوک کریا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے کوئی بزنس کیا تو غیر قانونی ہو گا