اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 2روپے88 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نیپرا کے نوٹی فکیشن میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ نومبر کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو 2روپے 88پیسے فی یونٹ کا ریلیف دیا جائے۔ اس ریلیف کے بعد اب ماہانہ 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین سمیت زرعی اور کے الیکٹرک کے صارفین کو یہ ریلیف نہیں ملے گا۔
خوشخبری:بجلی 2.88 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































