بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

رحیم یارخان:ہم شکل بہنیں،نادرا کا ایک بہن کا کارڈ بنانے سے انکار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یارخان(نیوزڈیسک)رحیم یارخان میں نادرا نے ایم اے اسلامیات میں داخلہ لینے والی جڑاوں اور ہم شکل بہنوں کا شناختی کارڈ بنانے سے انکار دیا ہے ۔رحیم یارخان ماڈل ٹائون کی رہائشی جڑاوں بہنیں اذکی عاشق اور اقصی عاشق نے کالج میں داخلے کے لئے اپنا ب فارم جمع کروا کر شناختی کارڈ حاصل کرنا چاہا لیکن نادرا کی ٹیم نے شناخت کے لئے گھر پہنچ کر معلومات حاصل کیں جس کے بعد اقصی کا شناختی کارڈ تو جاری کر دیا گیا مگر اسکی جڑاوں بہن ازکی عاشق کا شناختی کارڈ بنانے سے انکار کر دیا،اور رسید پر بلاک کی مہر ثبت کر دی۔اذکی عاشق نے مطالبہ کیا ہےکہ نادرا شناختی کارڈ جاری نہ کر کے میرا مستقبل خراب کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے وزیر داخلہ اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ میرا شناختی کارڈ فوری طور پر بنا یا جائے تاکہ میں اپنی تعلیم مکمل کر سکوں۔27

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…