اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ٹیسٹ سیریزمیں شکست،انگلش کپتان نے ”خوف“ کی وجہ بیان کردی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

شارجہ(نیوزڈیسک) انگلش کپتان ایلسٹر کک نے کہا ہے کہ سیریز کے دوران پاکستانی سپنرز کو کھیلنا کافی مشکل رہا ہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستان کے پاس دنیا کے بہترین سپنرز ہیں جن کو کھیلنا آسان کام نہیں . متحدہ عرب امارات کی وکٹیں بھی کافی مشکل ہیں جس کی وجہ سے ہم پاکستان کے خلاف اس طرح نہیں کھیل سکے جس طرح کھیلنا چاہتے تھے، ہمارے تمام کھلاڑیوں نے اچھا کھیلنے کی کوشش کی مگر پاکستان پر برتری نہیں دکھاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…