بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بحریہ کی جنگی مشقیں ” سی سپارک 2015 “ جاری ہیں جس میں پاک فوج اور فضا یہ بھی حصہ لے رہی ہے ان مشقوں کے دوران پاک میر ینز نے اپنے ایئر ڈیفنس و یپن سسٹمز کی لائیو فائرنگ کا مظاہرہ کیا جبکہ زمین سے فضاءمیں مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ بھی کیا گیا میزائلوں اور جدید ہتھیاروں نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ ترجمان بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی بحری مشق سی سپارک 2015 بحرِ عرب میں جاری ہے۔ اس مشق کے دوران پاک میرینز نے ایئرڈیفنس رینجر سونمیانی میں دن اور رات دونوں اوقات میں مختلف ویپن سسٹمز کی لائیو فائرنگ کا عملی مظاہرہ کیا۔ فائرنگ کے اس عملی مظاہرے میں مختلف ویپن سسٹمز جن میں زمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائل ، ریڈار سے کنٹرول کی جانے والی گنز مینوئل گنز شامل تھیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…