لندن۔۔۔۔روز مرہ کی کہانیوں سے بہت ہی دلچسپ حقائق سامنے آتے ہیں۔ پیش ہیں سال 2014 کے بہترین حقائق۔
1۔ پینٹاگون کے پاس زومبیوں سے لڑنے کا بھی منصوبہ ہے۔
مزید معلومات کے لیے
2۔ سیلز پینگوئنز کے ساتھ سیکس کرنا پسند کرتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
3۔ ہیلو کٹی بلی نہیں بلکہ ایک چھوٹی لڑکی ہے۔
مزید معلومات کے لیے
4۔ پیٹر جیکسن کی ہوبٹ فلمیں دیکھنے سے تیز ہوبٹ ناول پڑھنا ہے۔ کم از کم تین گھنٹے بچ جاتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
5۔تیرہویں صدی میں لندن میں شیر ہوا کرتے تھے جو کہ 1210 یا 1235 میں یہاں لائے گئے تھے۔ لیکن یہ ہنری VI کے دور میں ختم ہوگئے تھے۔
مزید معلومات کے لیے
6۔ عمر کے ساتھ آپ اس بات کا بھی تعین نہیں کر پاتے کہ لڑائی بچھو جیتے گا یا لنگور۔
مزید معلومات کے لیے
7۔ جیسے جیسے رات ڈھلتی جاتی ہے خواب بھی عجیب ہوتے جاتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
8۔ گلیڈیئٹرز سبزی خور تھے۔
مزید معلومات کے لیے
9۔مائیکل جیکسن اور فریڈی مرکری کے ایک گانے کی ریلیز میں 30 سال تک تاخیر ہوئی کیونکہ مرکری کو ریکارڈنگ کے وقت مائیکل جیکسن کے بن مانس ’ببلز‘ کی موجودگی پر اعتراض تھا۔
مزید معلومات کے لیے
10۔نوکیا لومیا 930 کو 800 سیبوں اور آلوؤں کو تانبے کی تاروں اور کیلوں سے جوڑ کر چارج کیا جا سکتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے
11۔ ایکشن فلمیں دیکھنے کے بعد آپ زیادہ کھاتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
12۔ سر جان گیلگڈ نے ایک گے پورن فلم کا سکرپٹ لکھا تھا۔
مزید معلومات کے لیے
13۔ انگلینڈ اور ویلز میں گولڈ فش کو نگلنا اور بعد میں اگر وہ بچ بھی جائے تو اس کی قے کرنا غیر قانونی ہے لیکن یہی آپ آکٹوپس کے ساتھ کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
14۔ امریکہ کی 19 ریاستوں میں اساتذہ بچوں کو ایک بیٹ نما لکڑی سے مار سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
15۔ چاکلیٹ کھانے کے صحیح طریقہ یہ ہے کہ پہلے اسے منہ میں ڈالا جائے، اس زبان اور تالو کے درمیان پگھلنے دیا جائے اور اس کے بعد منہ سے سانس اندر لے جا کر ناک سے نکالا جائے۔
مزید معلومات کے لیے
16۔ چیونٹی کا وزن کرنا بہت آسان ہے۔
مزید معلومات کے لیے
17۔کم از کم گوگل کے تین ملازمین ایسے ہیں جو اس کے کیلیفورنیا کیمپس میں مہینوں کار میں سوئے، سٹاف کیفے ٹیریا میں کھانا کھایا اور اس کے جم میں ہی نہائے دھوئے۔
مزید معلومات کے لیے
18۔ لو ریڈ کے گانے والک آن دی وائلڈ سائیڈ کی باس لائن انھیں صرف 17 پاؤنڈ میں پڑی تھی۔
مزید معلومات کے لیے
19۔اگر آپ کو فٹ پاتھ پر ڈالر کا سائن بنا ہوا نظر آئے تو اس کا مطلب ہے کہ نیچے بجلی کی تاریں ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
20۔ آفس میں کام کرنے کا بہتر طریقہ ہے کہ متواتر 52 منٹ کام کیا جائے اور پھر 17 منٹ کی بریک لی جائے۔
مزید معلومات کے لیے
21۔ یوکرین کی نیوی کے پاس لڑنے والے سی لائن ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
22۔ ایک پورکیوپائن یا خار پشت شیروں کے جھنڈ کو بھگا سکتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے
23۔ انگلیکن چرچ کے دو فیصد لوگوں کو اس بات پر یقین نہیں کہ کیا خدا کا تصور انسانوں نے بنایا ہے یا نہیں۔
مزید معلومات کے لیے
24۔ لاس انجلیز کی جیل میں رہنے والے قیدیوں کو محفوظ ونگ میں رہنے کے لیے ’گے ڈار‘ پاس کرنا پڑتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے
25۔انفرادی طور پر ڈارون ایوارڈز حاصل کرنے والے 88 فیصد سے بھی زیادہ مرد ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
26۔ سی آئی اے کے لینگلے ہیڈکوارٹرز میں کافی بیچنے والوں کو گاہک کا نام کپ پر لکھنے کی اجازت نہیں۔
مزید معلومات کے لیے
27۔ جب کسی شخص کی عمر کا آخری ہندسہ نو ہوتا ہے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ شادی سے باہر کوئی افیئر کرے، میراتھن میں اپنا نام لکھوائے، اور میراتھن میں زیادہ تیز دوڑے۔
مزید معلومات کے لیے
28۔ اگر کسی مجرم کا فون مائیکروویو میں ڈال کر اس کا دروازہ بند کر دیا جائے لیکن اسے چلایا نہ جائے تو وہ مجرم اس پر موجود ڈیٹا کسی دوسرے مقام سے صاف نہیں کر سکتا۔
مزید معلومات کے لیے
29۔ چین میں شرلاک ہومز اور ڈاکٹر واٹسن کو کرلی فو اور پینٹ کہا جاتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے
30۔ کسی بھی انگلش فٹبال کلب کی سب سے مہنگی پائز برائٹن اینڈ ہوو البیون پر ملتی ہیں جبکہ روشڈیل کی سب سے سستی ہوتی ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
31۔ کسی بھی جرمن رجسٹرڈ کار کو جاپان لے کر جانا تقریباً ناممکن ہے۔
مزید معلومات کے لیے
32۔ سڈنی اوپرا ہاؤس کی دیکھ بھال کے لیے اس پر بیکنگ پاؤڈر اور زیتون کا تیل ملا جاتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے
33۔ لمبے آدمی جلد شادی کر لیتے ہیں لیکن چھوٹے قد کے مرد زیادہ عرصہ شادی شدہ رہتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
34۔ لاس انجلیز کا ڈاجر سٹیڈیم وہ میجر لیگ بیس بال گراؤنڈ ہے جہاں کسی کو شادی کے لیے پروپوز کرنا سب سے مہنگا ہے۔
مزید معلومات کے لیے
35۔ کوپن ہیگن میں لوگوں سے زیادہ سائیکلیں ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
36۔ لارنس آف عریبیا کو بینک آف انگلینڈ میں رات کے چوکیدار کی ملازمت کی پیشکش کی گئی تھی جو انھوں نے ٹھکرا دی تھی۔
مزید معلومات کے لیے
37۔ انڈیا میں سٹاف کی غیر حاضری کا ریکارڈ بائیولوجی کی ایک سکول ٹیچر کا ہے جو گزشتہ 23 سال سے غیر حاضر ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
38۔ وائٹ ہاؤس میں ٹیکنالوجی کے سینیئر ماہرین کے لیے شرٹ پینٹ کے اندر ڈالنا ضروری نہیں۔
مزید معلومات کے لیے
39۔ ہاتھی عورتوں اور مردوں اور مختلف قومیتوں کے متعلق آواز سے فرق معلوم کر لیتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
40۔ چرنوبل کی سائٹ پر ایک بھورا ریچھ رہ رہا ہے۔
مزید معلومات کے لیے
41۔ بیسٹ پکچر اکیڈمی ایوارڈ یافتہ فلم کی اوسط لمبائی دو گھنٹے اور 20 منٹ ہوتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے
42۔ بیگ میں ہیڈفونز کو الجھنے سے بچانے کا طریقہ یہ ہے کہ ان کے سروں کو جوڑ کر رکھا جائے۔
مزید معلومات کے لیے
43۔ امریکہ کی کئی ریاستوں میں ربڑ کی بطخوں کی دوڑ غیر قانونی ہے۔
مزید معلومات کے لیے
44۔ سالمن مچھلی کو ایک تالاب سے دوسرے تالاب میں پھینکنے والی توپ ایک منٹ میں 40 مچھلیاں پھینک سکتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے
45۔ جو لوگ ایکس فیکٹر پروگرام میں سائمن کوول کے شاٹس ایڈٹ کرتے ہیں ان کے لیے سائمن کے پاس دو لفظ ہیں۔ ہیپی اینڈ ہینڈسم
مزید معلومات کے لیے
46۔جب انگلینڈ اور ڈربی شائر کے سابق فاسٹ باؤلر ڈیون میلکم کو کوئی فیصلہ کرنا ہوتا تھا تو وہ کہتے تھے کہ ’اس صورتِ حال میں مارگریٹ بیکٹ کیا کرتی؟‘
مزید معلومات کے لیے
47۔ یارکشائر اور ہمبرسائیڈ اتنے ہی سرخ بالوں والے ہیں جتنا کہ آئرلینڈ۔
مزید معلومات کے لیے
48۔ سکروج ڈک کے متعلق فن لینڈ میں سازینہ بنایا گیا ہے۔
مزید معلومات کے لیے
49۔صومالیہ میں لفظ ’پریزیڈنٹ‘ کا مطلب بڑا سر بھی ہے۔
مزید معلومات کے لیے
50۔ جب رچرڈ III کی موت ہوئی تو ان کے جسم پر 11 زخم تھے، اگرچہ ان میں سے کچھ ان کی موت کے بعد لگائے گئے تھے۔
مزید معلومات کے لیے
51۔ او ای ڈی کے مطابق انگلش زبان پر کورنش اور ویلش کا کم بلکہ ہوائین، سواہیلی اور زولو کا زیادہ اثر ہے۔
مزید معلومات کے لیے
52۔ امریکہ کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے سٹاف کے لیے ایک کلاؤن کلب بھی ہوتا تھا۔
مزید معلومات کے لیے
53۔کینی جی کا میوزک ’گوئنگ ہوم‘ چین میں پبلک مقامات پر بجایا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو گھر جانے کا کہا جائے۔
مزید معلومات کے لیے
54۔ چیک ہرن اب بھی ’آئرن کرٹن‘ سے پرہیز کرتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
55۔ سر بریڈلے وگنز آرچرز کے مداح ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
56۔ سب سے بڑے ڈائنوسار تقریباً پوری شارک نگل لیتے تھے۔
مزید معلومات کے لیے
57۔ اوکلاہاما میں چرس کی اوسط قیمت بڈ لائٹ کی 2.41 بوتلوں کے برابر ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
58۔ گروپ جوگنگ برْنڈی میں جرم ہے۔
مزید معلومات کے لیے
59۔ برطانیہ میں ہر مرد، عورت اور بچے کو ایک الو دیا جائے تو اس کا خرچہ تقریباً 12.6 ارب پاؤنڈ آئے گا اور اگر ہر ایک کو پرندے رکھنے کی اپنی جگہ دی جائے تو خرچہ 69.3 ارب پاؤنڈ آئے گا۔
مزید معلومات کے لیے
60۔ برطانیہ میں کچھ نرسوں کو موٹے مریضوں کی دیکھ بھال کی تربیت کے طور پر موٹا لباس پہنایا جاتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے
61۔ لوگ اپنی قومیت کے لوگوں سے جمائی کا اثر زیادہ لیتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
62۔ گملوں میں ٹوٹے ہوئے مٹی کے برتن ڈالنے سے پانی کے بہاؤ میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
مزید معلومات کے لیے
63۔ جب مستقبل کی کوئی تاریخ بتانی ہو تو ولیئم ہیگ بغیر کسی مدد کے اسی وقت بتا سکتے ہیں کہ وہ ہفتے کا کون سا دن ہو گا۔
مزید معلومات کے لیے
64۔ گوانتاناموبے میں قیدیوں کو ورلڈ کپ دیکھنے کی اجازت دی جاتی ہے لیکن وہ اسے لائیو نہیں دیکھ سکتے۔ ان کو ایک دن بعد دکھایا جاتا ہے تاکہ کوئی غلط پیغام نہ دیا جا سکے۔
مزید معلومات کے لیے
65۔ سنہ 1982 میں گنس تقریباً انگلش بیئر کے طور پر مغربی لندن میں برانڈ لانچ کرنے والی تھی۔
مزید معلومات کے لیے
66۔ پرنس بہت اچھی ٹیبل ٹینس کھیلتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
67۔ جب کوئے پانی میں خوراک تک رسائی کے لیے پتھر پھینکتے ہیں تو وہ پانچ سے سات سال کے بچوں جیسی عقل استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
68۔ الینر نامی لوگ غیر متناسب طور پر اوکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
69۔ ہلری کلنٹن نے 1996 سے کار نہیں چلائی۔
مزید معلومات کے لیے
70۔ آدم خود شارک کا شکار مرد عورتوں سے نو مرتبہ زیادہ ہوتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
71۔ کیٹ بلانشے اور ان کے شوہر کا ایک ہی ای میل اکاؤنٹ ہے۔
مزید معلومات کے لیے
72۔ جن مردوں کی ڈیٹنگ پروفائل تصاویر کسی دھوپ والے دن گھر سے باہر لی گئی ہوں اور پیچھے درخت نظر آ رہے ہوں تو وہ بہت مقبول ہوتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
73۔ بچوں کی کارٹون فلموں میں اہم کردار بڑوں کی فلموں کی نسبت زیادہ تر مر جاتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
74۔ امریکہ کی ریاست اوریگون میں حکام پیشاب کو اس کے لیے بنائے گئے حوض میں پھینکنے پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
75۔ یہ ممکن ہے کہ چمگاڈر برطانیہ سے اڑ کر برِ اعظمی یورپ چلی جائے۔
مزید معلومات کے لیے
76۔ رچرڈ نکسن پانڈا کی سیکس کرنے کی عادات میں بہت دلچسپی رکھتے تھے۔
مزید معلومات کے لیے
77۔ پکسار کی ہر فلم میں کوڈ A113 لگایا جاتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے
78۔ لندن جیک کہلانے والے مردہ کتے کی کھال نے جسے بھر کر ریلوے سٹیشن پر چندہ اکٹھا کیا جاتا تھا دو مرتبہ رنگ تبدیل کیا تھا۔
مزید معلومات کے لیے
فرانسیسی ریل گاڑیاں 50 سال پہلے کی نسبت اب زیادہ چوڑی ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
80۔ گوریلا اور دیگر بن مانسوں میں نر کے بڑے ٹیسٹیکلز اور مادہ کی بے وفائی میں ایک باہمی تعلق پایا جاتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے
81۔ عام پبلک میں شادی کی انگوٹھی پہننے والی آخری برطانوی وزیرِ اعظم مارگریٹ تھیچر تھیں۔
مزید معلومات کے لیے
82۔ کلاڈکاکا چاکلیٹ کیک سویڈن میں سب سے زیادہ گوگل کی جانے والی کھانے کی چیز ہے۔
مزید معلومات کے لیے
83۔ ٹور ڈی فرانس میں تیز سائیکل چلانے والے کھلاڑیوں کے چہرے عورتوں کی توجہ 25 فیصد زیادہ حاصل کرتے ہیں نسبتاً 10 فیصد آہستہ سائیکل چلانے والے کھلاڑیوں کے۔ اگرچہ گولیاں کھانے والی خواتین تیز کھلاڑیوں کو اتنا پسند نہیں کرتیں۔
مزید معلومات کے لیے
84۔ جلدی اٹھنے والے رات کو زیادہ غیر اخلاقی ہو جاتے ہیں جبکہ رات جاگنے والے صبح کے وقت زیادہ بد اخلاق ہو جاتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
85۔ سینٹ میری چرچ وکی پیڈیا پر سب سے زیادہ غیر واضح اصطلاح ہے۔
مزید معلومات کے لیے
86۔ مشیگن ٹیکنیکل یونیورسٹی کے ریسرچر انٹرنیٹ پر ٹائم ٹریولرز کے وجود کے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
کلاک کی ٹک ٹک عورتوں میں جوانی میں ہی بچے پیدا کرنے میں دلچسپی پیدا کرتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے
88۔ برطانوی ایئر لائن برٹش ایئرویز پر مردہ مسافروں کو دھوپ سے بچنے کی عینکیں، وڈکا اور ٹانک اور اخبار ڈیلی میل کی کاپی دی جاتی تھی تاکہ دوسرے مسافروں کو یہ نہ پتہ چلے کہ وہ مردہ ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
89۔ بلیک ڈیتھ کے بعد طبی نظام میں بہتری آئی لیکن کوئی نہیں جانتا کہ اس کی اصل وجہ کیا تھی۔
مزید معلومات کے لیے
90۔ ہیونڈائی کہنے کے کم از کم تین تصدیق شدہ طریقے ہیں لیکن اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ جنوبی کوریا میں ہیں، برطانیہ میں ہیں کہ امریکہ میں۔
مزید معلومات کے لیے
91۔ انگلینڈ کے کوچ رائے ہاجسن اور کھلاڑی لیئٹن بیئنز کو ناولسٹ ہاروکی موراکامی بہت پسند ہے۔
مزید معلومات کے لیے
92۔ سٹار وارز کا کردار کچھ کچھ فرانسس فورڈ کوپولا کے کردار سے لیا گیا ہے۔
مزید معلومات کے لیے
93۔ کمرشل چیزوں کی پہلی بار کوڈ رگلی کی چیونگ گم کے پیکٹ پر لگائی گئی تھی۔
مزید معلومات کے لیے
94۔ پینسلوینیا لسانی اعتبار سے امریکہ کی سب سے زیادہ امیر ریاست ہے۔ یہاں تین کی بجائے پانچ بولیاں بولی جاتی ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
95۔ سیلزبری پلین سے امبر تک کے لیے سال میں ایک بس سروس چلتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے
96۔ کمیڈین لی ڈاسن نے ماریہ بریٹ کوپر کے نام سے ایک خفیہ رومانوی ناول لکھا تھا۔
مزید معلومات کے لیے
97۔ کونگو۔برازاویل میں پیٹ کی دلدل ہے جو انگلینڈ جتنی بڑی ہے۔
مزید معلومات کے لیے
98۔ سانپ درختوں کے تنے ضرورت سے زیادہ زور سے دباتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
99۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ جانور جنت میں جائیں گے۔
مزید معلومات کے لیے
100۔ چاند کی سیاہ سائیڈ دراصل فیروزی ہے۔