پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

شارجہ(نیوز ڈیسک) مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر کر دیا۔ شارجہ ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد گفتگو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ان کا ابھی فی الحال ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کاکوئی ارادہ نہیں ہے اور وہ اس پر اگلے سال دورہ انگلینڈ کے بعد ہی غوروخوص کریں گے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے مصباح الحق یہ عندیہ دے چکے تھے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز ان کے کیریئر کے آخری میچز ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…