لاہور(آن لائن) آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے پاکستان کوآئندہ سال ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی پیشکش کر دی۔ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ڈے ا ینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 27 نومبر کو ہونے والا میچ ایڈیلیڈ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائےگاجبکہ اگلے سال پاکستان کی آسٹریلیا کے ساتھ سیریز طے ہے جس میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی پیشکش پر سنجیدگی سے غور کیا جارہاہے اور پی سی بی کی رضامندی کا قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی ڈومیسٹک لیول کی قائداعظم ٹرافی کافائنل میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔
آئندہ سال ہمارے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلیں ؛ آسٹریلیا کی پاکستان کو پیشکش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
چین جائیں
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...



















































