اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ریحام خان سے متعلق یہ بات تو پہلے ہی واضح ہو چکی ہے کہ وہ پارٹی امور میں مداخلت کرتی تھیں اور پارٹی میں جلد از جلد اپنی جگہ بنانے اور عہدہ ملنے کی خواہاں بھی تھیں۔ عارف نظامی نے ریحام خان سے متعلق ایک اور انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان سے ریحام خان اکثر کہتی تھیں
تحریک انصاف کے لئے ایک اور بڑا دھچکا
کہ پرویز خٹک کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹایا جائے . عارف نظامی نے بتایا کہ پرویز خٹک کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے لیے ریحام خان اکثر وبیشتر عمران خان پر دباو¿ بھی ڈالتی تھیں۔