بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

شارجہ ٹیسٹ: پاکستان کامیابی کے قریب، انگلینڈ ٹیم مشکلات کا شکار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

شارجہ(نیوز ڈیسک)شارجہ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان کے 284 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔جمعرات کو میچ کے پانچویں روز اب سے کچھ دیر قبل انگلینڈ نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز بنائے تھے۔پانچویں اور آخری دن کے کھیل کے پہلے سیشن میں ہی انگلینڈ کی ٹیم مشکلات میں دکھائی دے رہی ہے اور یکے بعد دیگرے اس کی چار وکٹیں گر چکی ہیں۔اب سے کچھ دیر قبل انگلینڈ سمیت پٹیل اور جانی بیرسٹو بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔آؤٹ ہونے والے چوتھے بلے باز جیمز ٹیلر تھے جو دو رنز بنا کر ذوالفقار بابر کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔انگلینڈ کی جانب سے کپتان الیسٹر کک اور جو روٹ نے دوسری اننگز کا دوبارہ آغاز کیا تاہم جو روٹ کریز پر زیادہ دیر نہ رک سکے اور یاسر شاہ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…