اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ کیخلاف ایک روزہ سریز ، بابر اعظم کو شامل کیے جانے کا امکان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانیوالی ایک روزہ سریز کے لیے قومی ٹیم میں صہیب مقصود کی جبکہ آل راﺅنڈر بابر اعظم کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سکواڈ کا اعلان ایک دو روزہ میں متوقع ہے۔ اطلاع کے مطابق ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ گزشتہ روز کوچ اور سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے درمیان ہونیوالی تلخ کلامی کے بعد کیا گیا۔ یاد رہے کہ بابراعظم پاکستان کی طرف سے اسوقت تک 3ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ کھیل چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…