کراچی(نیوز ڈیسک) سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو طبی سہولیات نہ دینے پر متعلقہ حکام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی کی درخواست واپس لینے پر خارج۔ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست کی سماع کی۔ ڈاکٹر زریں حسین نے اپنے شوہر ڈاکٹر عاصم کو عدالتی حکم کے
کرسٹینا بیکر نے عمران خان کے لئے اسلام کیوں قبول کیا..؟
باوجود طبی سہولیات نہ دینے پر سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ رینجرز نے سندھ ہائی کورت میں جواب جمع کرا دیا ہے اور ضواب میں تحریر کیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کو تمام طبی سہولتیں دی جا رہی ہیں۔ جس پر عدالت نے درخواست خارج کر دی