ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

دس وکٹیں حاصل کرنے والے شعیب ملک کے دوسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شعیب ملک عمران خان کے بعد ایک ہی سیریز میں 200 سے زائد رنز بنانے اور 10 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آلراونڈر شعیب ملک نے اپنی الوداعی ٹیسٹ سیریز میں بھی عمدہ کارگردگی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ شعیب ملک متحدہ عرب امارات میں جاری انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے۔ اپنی آخری ٹیسٹ سیریز کے دوران شعیب ملک نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ شعیب ملک نے عمران خان کے بعد ایک ہی سیریز میں 200 سے زائد رنز بنانے اور 10 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ اس سے قبل عمران خان نے 1982 میں یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…