جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پاک،افغان سرحد، عسکریت پسندوں کا حملہ پسپا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

پشاور(نیوز ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان کے سرحدی قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل مہمند میں عسکریت پسندوں کے حملے کو ناکام بنادیا۔سیکیورٹی فورسز نے دعویٰ کیا کہ بھاری ہتھیاروں سے لیس متعدد عسکریت پسندوں نے افغانستان کے صوبے کنڑ سے پاکستانی سرحدی علاقے میں قائم ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا جسے پسپا کردیا گیا۔عسکریت پسندوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر متعدد مارٹر گولے فائر کیے گئے۔تاہم چیک پوسٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے جوابی کارروائی کی جس سے عسکریت پسند پسپا ہوگئے۔بعد ازاں سیکیورٹی فورسز اور مقامی امن کمیٹی کے سے تعلق رکھنے والے افراد نے حملہ ا?وروں کا تعاقب کیا تاہم وہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔خیال رہے کہ گذشتہ 5 ہفتوں کے دوران پاکستانی علاقے میں افغانستان سے پاکستانی حدود میں یہ چوتھا حملہ ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…