ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی : 2009 میں عاشورہ جلوس میں دکانیں جلانے والے ملزمان گرفتار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے نبی بخش میں پولیس نے 2009 میں عاشورہ کے جلوس میں دھماکے کے بعد دکانوں کو جلانے والے 3 مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق نبی بخش کے علاقے میں پولیس نے کاررائی کرکے تین مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان پولیس کو کئی عرصے سے مطلوب تھے۔گرفتار ملزمان 2009 میں عاشورہ کیجلوس میں دھماکے کے بعد جلاو? گھیراو? میں ملوث ہیں، ملزمان 2009 کے بعد مفرور ہوگئے تھے، ملزمان نے متعدد دوکانوں کو نذر ا?تش کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…