پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی بولر چکنگ کرتے ہیں، کسی کو نظر نہیں آتا، سعید اجمل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے آف اسپنر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ بھارتی اسپن بولرز دودھ کے دْھلے ہوئے ہیں، وہ چکنگ کرتے ہیں کسی کو نظر نہیں آتا،ایشون اور ہربھجن کا آج ٹیسٹ لیا جائے فیل ہو جائیں۔سعید اجمل نے کہا کہ لگتا ہے بھارتی اسپنر دودھ کے دھلے ہوئے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آف اسپن کے فن کو ختم کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں سینٹرل کنٹریکٹ کا بھوکا نہیں ہوں،دوبارہ پاکستان ٹیم میں آؤ ں گا اور اس کے بعد کرکٹ چھوڑدوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…