پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

شعیب ملک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

شارجہ(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق شعیب ملک کا کہناتھا کہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کھیلنا چاہتے ہیں اس لیے وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہے ہیں ۔شعیب ملک کا کہناتھا کہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی پر شکر گزار ہیں ،ان کا کہناتھا کہ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے رہیں گے جبکہ وہ 2019کا ورلڈ کپ بھی کھیلنا چاہتے ہیں ۔شعیب ملک نے ٹیسٹ کرکٹ میں 35میچوںمیں پاکستان کی نمائندگی اور انہوں نے 1898سکور بنائے جبکہ وہ اپنی آخری اننگ میں صفر پر ہی آﺅٹ ہو گئے تھے لیکن انہوں نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری سکور کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…