شارجہ (نیوز ڈیسک) یاسر شاہ کی گھومتی گیندیں الیسٹرکک کیلئے درد سر بن گئیں ، تفصیلات کے مطابق حالیہ سیریز میں یاسر شاہ کیخلاف برطانوی کپتان الیسٹر کک کی بیٹنگ اوسط کم ترین رہی ، انھوں نے صرف 9.33رنز کی ایوریج سے سکور کیا ، لیگ سپنر کی 63 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے انگلش کپتان نے صرف 28رنز بنائے اور 3بار وکٹ گنوائی۔ قومی ٹیم کے دیگر باولرز کے خلاف کک نے 359 رنز سکور کیے اور صرف ایک بار وکٹ دی۔
یاسرشاہ کی گھومتی گیندیں الیسٹر کک کیلئے درد سر بن گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
چین جائیں
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری



















































