پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی وزیر اعظم کی سرینگر میں متوقع آمد ,بھارتی فورسز کا حریت رہنماﺅں کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع, کئی گرفتار ,متعدد نظر بند

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی متوقع سری نگر آمد پر قابض بھارتی فورسز نے حریت رہنماوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاو ن شروع کرتے ہوئے کشمیری رہنماو ¿ں کو گرفتار اور گھروں میں نظر بند کرنا شروع کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بھارتی فورسز نے مودی کی سری نگر آمد کے موقع پر حریت رہنماو ¿ں کی جانب سے ملین مارچ کے اعلان کے بعد برزگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو گھر میں نظر بند جب کہ یاسین ملک اور شبیر شاہ سمیت دیگر اہم رہنماوں کو حراست میں لے لیا ۔دوسری جانب بھارتی فورسز نے مقبوضہ وادی میں سیکیورٹی کی آڑ میں نہتے اور بے گناہ افراد کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی شروع کردیا ہے۔واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 7 نومبر کو سری نگر کا دورہ کرنا ہے اور اس موقع پر حریت رہنماو ¿ں نے ملین مارچ کا اعلان بھی کر رکھا ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…